Friday 7 October 2016

مودی کے منہ پر جوتیاں لگاؤ، مفت بوتل پاؤ

مودی کے منہ پر جوتیاں لگاؤ، مفت بوتل پاؤ


لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک نجی ہوٹل نے منفرد اسکیم شروع کی ہے۔ مودی کے منہ پر جوتیاں مارو اور کولڈ ڈرنک کی بوتل مفت پاؤ۔

اسکیم کے تحت ہوٹل کے باہر مودی کا پتلا نصب کیا گیا ہے جسے عوام قطار میں لگ کر جوتیاں مار رہے ہیں اور مفت میں ٹھنڈی ٹھار بوتل حاصل کر رہے ہیں۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں نجی ہوٹل کی یہ منفرد اسکیم تیزی سے شہرت حاصل کر رہی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Debate from National Assembly Pakistan by Amir Dogar against Qadiyani's ...

#SSG #PAKARMY #PAF #NAVY