Saturday 8 October 2016

کوئٹہ دھماکے سےگونج اٹھا

کوئٹہ دھماکے سےگونج اٹھا

کو ئٹہ:  بولان کےعلا قےڈھاڈر میں پل دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا،تاہم دھماکے کے نتیجے میں کو ئی جانی نقصان نہیں ہولیو یز ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد کو ئٹہ سبی شا ہر اہ بندہے۔

No comments:

Post a Comment

Debate from National Assembly Pakistan by Amir Dogar against Qadiyani's ...

#SSG #PAKARMY #PAF #NAVY