ابھی شہیدوں کا خون بھی خشک نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تمہارا اخبار ہے تمہارا۔ آنکھیں اگر پھوٹ نہیں گئی ہیں یا دیدوں سے بینائی بہہ نہیں چکی ہے تو دیدے پھاڑ کے دیکھو جسے تم اپنا اخبار کہہ رہے ہو اس میں انٹرٹینمنٹ کے نام پر 12 میں سے 9 خبریں بھارتی لگی ہیں۔ چلو بھر پانی کا بندوبست کرو کہیں سے جا کر اور کوشش کرنا کہ پانی بھی بھارت کے دریائے گنگا کا ہی ہو۔ نہیں تو جاؤ دلی کے کسی اندھے کنوئیں میں گر کے ڈوب مرنے کی کوشش کرو۔ تم آزاد کہلواتے ہو؟ تم؟ تم ؟ تم؟ تم؟ تم؟ تم؟؟؟؟؟
___________________________

No comments:
Post a Comment