Monday, 31 October 2016

Investigation on Dawn NEWS | ISI MI IB

آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے محققین پر مشتمل ایک ٹیم ڈان اخبار میں شائع ہونے والی خبر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے قومی سلامتی کے بحران کی تحقیقات کر رہی ہے. پرویزرشید کی معطلی اسی تحقیق کا نتیجہ ہے. تمام افراد جنہوں نے امور قومی سلامتی کو نقصان پہنچایا اور اپنے عہد و اقرار کی خلاف ورزی کی اس 
تحقیق سے خوف زدہ ہیں.
________________

No comments:

Post a Comment

Debate from National Assembly Pakistan by Amir Dogar against Qadiyani's ...

#SSG #PAKARMY #PAF #NAVY